پی ایس اومارچ 2015ء سے اب تک 13کروڑ ایم ایم بی ٹی سے زائد ایل این جی درآمد کر چکا ہے‘رپورٹ
جمعہ 12 اگست 2016 20:17
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء) پاکستان اسٹیٹ آئل مارچ 2015ء سے اب تک 13کروڑ ایم ایم بی ٹی سے زائد ایل این جی درآمد کر چکا ہے۔رپورٹ کے مطابق ملک میں گیس کی بڑھتی ضرورت کے پیش نظر مارچ 2015ء سے اب تک ایل این جی کے 42کارگو کے ذریعے 13کروڑ ایم ایم بی ٹی سے زائد ایل این جی درآمد کی جا چکی ہے ۔
(جاری ہے)
رواں برس پی ایس او نے قطر گیس کے ساتھ 15سالا مدت کے لئے سالانہ 3اعشاریہ 75ملین ٹن ایل این جی کی درآمد کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔
اس وقت ملک میں گیس کی یومیہ پیداوار 4ارب کیوبک فٹ جبکہ یومیہ طلب 8ارب کیوبک فٹ تک پہنچ چکی ہے۔ پی ایس او کے مطابق گیس کے موجودہ ذخائر ختم ہونے کی وجہ سے آنے والے دنوں میں پاکستان میں گیس کی پیداوار میں مزید کمی کا خدشہ ہے جس سے ملک میں گیس کی طلب و رسد کے فرق میں بھی مزید اضافہ ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.