امریکی ریاست ورجینیا میں لینڈنگ کے دوران طیارہ گرکرتباہ،چھ ہلاک
ہفتہ 13 اگست 2016 12:47
(جاری ہے)
آگ لگنے سے طیارہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا ،حادثے کے بعد پولیس کی جانب سے یہ بتایا گیا ہے کہ مرنے والے تمام افراد کا تعلق غیر ملکی ریاست سے ہے،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا میں ایک چھوٹا طیارہ لینڈنگ کے دوران درختوں سے ٹکراگیا جس کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی ۔
آگ لگنے سے طیارہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا جس دوران جھلس کر 6افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن کی لاشیں نکا ل لی گئی ہیں تاہم انکے بارے میں یہ نہیں بتایا گیا کہ وہ طیارے کے عملے کے ارکان تھے یا دیگر لوگ تھے ۔حادثے کے بعد پولیس کی جانب سے یہ بتایا گیا ہے کہ مرنے والے تمام افراد کا تعلق غیر ملکی ریاست سے ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.