فرانس میں جسم مکمل ڈھانپ کر تیراکی کرنے پر پابندی عائد
مکمل جسم ڈھانپنااسلامی شدت پسندی کی علامت ،لڑائی جھگڑاہوسکتا ہے،میئر کانز کی گفتگو
ہفتہ 13 اگست 2016 12:48
(جاری ہے)
اس سے قبل کانز کے ساحل پر کسی کو بھی برقینی پہنے سے نہیں روکا جاتا تھا۔یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ فرانس میں خواتین پر ملبوسات سے متعلق پابندی عائد کی گئی ہے۔
سنہ 2011 فرانس پہلا یورپی ملک تھا جس نے چہرے پر نقاب کرنے پر پابندی عائد کی تھی۔میئر کی جانب سے جاری ہونے والے احکامات میں کہا گیا ہے کہ ’کوئی بھی ایسا شخص جو تیراکی کے لیے نامناسب لباس پہنے ہوئے ہو اْس کی ساحل پر آمد پر پابندی ہو گی کیونکہ یہ مذہبی اعتدال پسندی اور سیکولرزم کے خلاف ہے۔مقامی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ کانز کے میئر کے احکامات کے مطابق وہ تمام اشیا جو کسی مذہبی علامت کو ظاہر کریں اْنھیں پہنے کی اجازت ہو گی۔اس پابندی کا اطلاق سکارف پہنے والی مسلمان خواتین بھی نہیں ہو گا۔فرانس میں انسانی حقوق کی تنظیم لیگ آف ہیومن رائٹس نے کہا کہ وہ اس فیصلہ کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.