سامعہ قتل کیس ‘والد اور سابق شوہرگرفتار
ہفتہ 13 اگست 2016 14:15
(جاری ہے)
پولیس حکام نے مقتولہ کے پہلے خاوند محمد شکیل کی ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ کرنے کیلئے عدالت سے استدعا کی جسے عدالت نے منظور کر لیاملزم شکیل کو ہفتہ کو بھی عدالت میں پیش نہیں ہوا اور گذشتہ سماعت کے دوران بھی عدالت نے ملزم کی عدم موجودگی کے باوجود اس کی ضمانت قبل از گرفتاری میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی تھی۔
عدالت نے ملزمان شاہد اور شکیل کی جانب سے انھیں حبس بے جا میں رکھنے کی درخواست بھی مسترد کردی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ دونوں ملزمان مقامی پولیس کی تحویل میں ہیں تاہم وہ اْنھیں سامنے نہیں لا رہی ہے۔درخواست گزاروں کا کہنا تھا کہ پولیس انھیں پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے لاہور لے کر گئی تھی اور اس کے بعد یہ دونوں ملزمان منظر عام پر نہیں آئے۔مقتولہ سامعہ شاہد کی فورنزک رپورٹ بھی پولیس کو موصول ہوگئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی نژاد برطانوی خاتون کی موت دم گھٹنے سے ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.