حکومت پنجاب ریلی کوناکام بنانا چاہتی ہے،نعیم الحق ۔۔ قافلے کو جہاں روکا گیانشاندہی کی جائے۔صوبائی وزیرقانون رانا ثناء اللہ
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 13 اگست 2016 16:58
راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13اگست2016ء) :ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق نے کہاہے کہ حکومت پنجاب تحریک انصاف کی ریلی ناکام بنانا چاہتی ہے۔جبکہ صوبائی وزیرقانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ قافلے کو جہاں روکا گیا ہے وہاں کی نشاندہی کی جائے۔
(جاری ہے)
نعیم الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے جگہ جگہ ناکے لگا رکھے ہیں،ہماری ریلی میں ہزاروں لوگ شامل ہونگے۔
انہوں نے کہاکہ پورے پنجاب سے لوگ ریلی میں شرکت کیلئے پہنچ رہے ہیں۔لیکن پنجاب پولیس کارکنوں کے راستوں میں رکاوٹیں کھڑی کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کے رویے کی مذمت کرتے ہیں۔اگر جشن آزادی ریلی میں کارکنوں کو شرکت کی اجازت نہیں تو پھر آزادی کس بات کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں تنگ کیا گی اتو نتائج اچھے نہیں ہونگے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.