گرل فرینڈ مارنے کے جرم میں جیل کاٹنیوالے جنوبی افریقی بلیڈ رنر آسکر پسٹوریس کی خود کشی کی کوشش
پیر 15 اگست 2016 12:39
جوہانس برگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 اگست۔2016ء) اپنی گرل فرینڈکو قتل کرنے کے جرم میں جیل میں سزا کاٹنے والے جنوبی افریقی بلیڈ رنر آسکر پسٹوریس نے مبینہ طو پر خود کشی کی کوشش کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ماہ کے شروع میں پراسرار طور پر ان کی کلائی میں زخم آنے کی وجہ سے انھیں اسپتال منتقل کرنا پڑا۔ جیل حکام نے میڈیا کو بتایا کہ ریوا اسٹین کیمپ کو قتل کرنے کے جرم میں6 سال کی سزا کاٹنے والے پسٹوریس کو اسپتال میں 24 گھنٹے کی مانیٹرنگ پر رکھا گیا تھا جب کہ نگرانوں نے ان کے سیل کا گشت بھی بڑھا دیا ہے، جیل کے اندرونی ذرائع نے بتایا کہ پچھلے ہفتے کی دوپہر کو ان کے سیل میں کچھ ریزر بلیڈز پائے گئے تھے، ان کی کلائی پر آنے والے شدید زخم میبنہ طورپر انھوں نے خود لگائے، اس سلسلے میں جیل حکام نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.