بچوں کے اغواء بھی دہشت گردی ہیں‘ چوہدری محمدسرور
انکے ملزمان کیخلاف دہشت گردی کی عدالتوں میں مقدمات چلائے جائیں ‘ پنجاب بچوں کے اغواء کا ”گڑھ “بن رہاہے ر صوبے میں آئین وقانون کی بجائے جرائم پیشہ لوگ مضبوط ہو رہے ہیں گورننس کا دعویٰ کر نیوالے حکمران کہاں ہے ؟ حکمرانوں کی نااہلی او ر ناکامیوں کی لمبی فہرست بھی جمہو ریت کیلئے خطر ہ بنتی جا رہی ہے‘راجہ ریاض سمیت دیگر پارٹی اراکین سے گفتگو
بدھ 17 اگست 2016 18:25
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 اگست ۔2016ء) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ بچوں کے اغواء بھی دہشت گردی ہیں انکے ملزمان کیخلاف دہشت گردی کی عدالتوں میں مقدمات چلائے جائیں ‘ پنجاب بچوں کے اغواء کا ”گڑھ “بن رہا ہے اور صوبے میں آئین وقانون کی بجائے جرائم پیشہ لوگ مضبوط ہو رہے ہیں گورننس کا دعویٰ کر نیوالے حکمران کہاں ہے ؟ حکمرانوں کی نااہلی او ر ناکامیوں کی لمبی فہرست بھی جمہو ریت کیلئے خطر ہ بنتی جا رہی ہے ‘حکمران زبانی جمع خرچ کی بجائے اغواء کے واقعات روکنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر سخت اقدامات کر یں ‘عوام کے جان ومال کے تحفظ میں حکمران مکمل ناکام ہو چکے ہیں۔
پارٹی اراکین راجہ ریاض احمد ‘ڈاکٹر اسد معظم سمیت دیگر کی قیادت میں مختلف وفود سے گفتگو میں سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بچوں کے اغواء کے بعد انکے اعضا ء نکالنے کے معاملات سامنے آنے کے بعد والدین اپنے بچوں کو جتنا آج غیر محفوظ سمجھتے ہیں ماضی میں اسکی کوئی مثال نہیں ملتی آج پنجاب میں آئین اور قانون کی بجائے جرائم پیشہ لوگ خود کو زیادہ مضبوط سمجھ رہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.