شمال مغربی ترکی میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک

muhammad ali محمد علی بدھ 17 اگست 2016 20:01

شمال مغربی ترکی میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک

انقرہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17اگست2016ء) شمال مغربی ترکی میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے باعث 2 پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ترکی کے شمال مغربی علاقے میں ایک تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوا ہے۔

(جاری ہے)

دوران تربیتی پرواز طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے باعث اس میں سوار 2 پائلٹ جاں بحق ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :