ابوظہبی: میونسیپیلٹی کی کاروائی متعدد سیلون مالکان پر جرمانے عائد
ہفتہ 20 اگست 2016 16:09
ابو ظہبی: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20اگست 2016ء ) : ابو ظہبی میونسیپیلٹی اہلکاروں نے مختلف سیلون مالکان کو غیر معیاری کریمیں ، لوشن ، اور گندے آلات رکھنے پر بھاری جرمانے عائد کیئے ہیں۔ میونسیپیلٹی کے حکام نے 29سیلون مالکان کو موقع پر جرمانے عائد کیئے جبکہ 42 سیلون مالکان کو وارننگ دی گئی۔
(جاری ہے)
واضع رہے کی ابو ظہبی میونسیپلیٹی حکام نے پچھلے کچھ عرصے سے سیلونوں پر جعلی اشیاء کی شکایات موصول ہونے کے بعد چیکنگ کا سلسلہ شروع کیاہوا ہے ۔
اس مہم کے دوران پچھلے ماہ بھی متعدد سیلون مالکان کو جرمانے عائد کیے گئے ۔ میونسیپیلٹی حکام کی طرف سے بنائی گئی ٹیموں نے ابوظہبی کے مختلف علاقوں میں 438 دورے کیے جن میں سے 29سیلون مالکانکو ہی جرمانے کیئے گئے . میونسیپیلٹی حکام کا کہنا تھا کہ اس ماہ سیلوں مالکان کی طرف سے کم خلاف ورزیاں دیکھنے میںآئیں ہیں.مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.