سڑکو ں پر آ کر قصاص ما نگنے وا لوں نے ملک کی عدا لتوں پر عدم اعتماد کر کے ثا بت کیا کہ وہ عدا لتی فیصلے نہیں بلکہ اپنی مرضی کے فیصلے چا ہتے ہیں جو ممکن نہیں ہے انتشار کی سیا ست کر نے وا لوں کا دور ختم ہو چکا‘اقتدار کے نشے میں دھت عمران خان اپنی سیاست کی آخری نا کا م اننگز کھیل رہا ہے‘ اس کا سیا سی کھیل ختم ہو نے وا لا ہے
وزیر قا نون پنجاب را نا ثناء ﷲ خاں کی صحافیوں سے بات چیت
ہفتہ 20 اگست 2016 20:18
فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 اگست ۔2016ء) صو با ئی وزیر قا نون پنجاب را نا ثناء ﷲ خاں نے کہا ہے سڑکو ں پر آ کر قصاص ما نگنے وا لوں نے ملک کی عدا لتوں پر عدم اعتماد کر کے ثا بت کیا کہ وہ عدا لتی فیصلے نہیں بلکہ اپنی مرضی کے فیصلے چا ہتے ہیں جو ممکن نہیں ہے انتشار کی سا ست کر نے وا لوں کا دور ختم ہو چکا عوام ملک کی تر قی اور روز گار چا ہتے ہیں سی پیک منصو بہ مکمل ہو تے ہی پا کستان میں روزگار کے تمام دروازے کھل جا ئیں دے ریفر نس دائر کر نا ہر سا سی پا رٹی کا قا نو نی حق ہے عمران خا ن کا وزیر اعظم بننے کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا وہ گز شتہ روز یہاں سینئر صحا فیوں سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ شیخ رشید کا اپنا کو ئی ایجنڈنہیں ہے پنڈی کی سیٹ انہیں بھیک میں ملی آئندہ الیکشن میں انکی ضما نت ضبط ہو جا ئے گی انہوں نے کہا کہ چند نا کام سیا ست دان ملک میں افراتفری پھیلا نا چا ہتے تا کہ ملک ترقی کی راہ پر گا مزن نہ ہو سکے عوام انتشار اور افراتفری کی سا ست کو اب ہمیشہ کے لیے دفن کر دیں گے انہوں نے کہا کہ پنجاب دوسرے صو بوں کے لیے مثال بن چکا ہے نیا پا کستان بنا نے وا لے پہلے نیا خیبر پختون خواہ تو بنا ئیں انہوں نے کہا کہ اقتدار کے نشت مین دھت عمران خان اپنی سا ست کی آخری نا کا م اننگز کھیل رہا ہے اس کا سیا سی کھیل ختم ہو نے وا لا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.