شیخ رشید احمد کا گوجرانوالہ کے مشہور پارک کادورہ ، خواتین کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں
اتوار 21 اگست 2016 18:17
گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21اگست۔2016ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے گوجرانوالہ کا دورہ کیا،اس موقع پر گوجرانوالہ کے مشہور پارک میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کے ساتھ خواتین نے سیلفیاں بنوائیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اتوار کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنے نجی دورے پر گوجرانوالہ گئے،دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب شیخ رشید اور گوجرانوالہ میں تفریحی پارک کے قریب سے گزررہے تھے کہ پارک میں موجود خواتین نے شیخ رشید احمد کے ہمراہ سیلفیاں بنوانے کی خواہش کا اظہار کیا تو شیخ رشید نے کہا کہ اگر درمیان میں باڑ نہ لگی ہوتی تو میں آپ کے ساتھ اچھی تصویریں بنوا سکتا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.