پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم عالمی کپ کی تیاریوں کیلئے یورپ روانہ ہوگئی
پیر 22 اگست 2016 13:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اگست ۔2016ء) پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم عالمی کپ کی تیاریوں کے لیے پندرہ روزہ دورے پر یورپ روانہ ہوگئی،یورپ کے دورے پر روانہ ہونے والی 25 رکنی ٹیم میں 20کھلاڑی اور 5آفیشلز شامل ہیں۔جونئیر ہاکی ٹیم اپنے دورے کے دوران 3میچ سپین اور4میچ ہالینڈ سے کھیلے گی۔
(جاری ہے)
لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر جونئیر ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دورے کا مقصد بھارت میں ہونے والے جونئیر ورلڈ کپ کی تیاری ہے۔
کپتان عماد بٹ نے کہا کہ اسپین اور ہالینڈ کی ہاکی ٹیموں کے ساتھ میچ کھیلنے سے ہمارے پلئیرز خود اعتمادی اور صلاحیت بڑھے گی۔ جونیئر ہاکی کے عالمی مقابلے آٹھ سے اٹھارہ دسمبر تک بھارتی شہر لکھن میں کھیلے جائیں گے۔ مینز ایونٹ میں پاکستان آسٹریلیا، بلجیم، نیوزی لینڈ، بھارت سمیت 16 ممالک کی ٹیموں نے کوالیفائی کیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.