ملک کا سیاسی موسم تبدیل ہو رہا ہے ، پیپلز پارٹی اپنے کوئی ہوئی مقبولیت واپس حاصل کر رہی ہے ‘ یوسف رضا گیلانی
پارٹی کو مضبوط فعال اور بہتر بنانے کیلئے تنظیم سازی کا ٹارگٹ ہر حال میں پورا کیا جائیگاسب کا یکساں احتساب چاہتے ہیں‘ سابق وزیر اعظم
پیر 22 اگست 2016 20:23
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اگست ۔2016ء) سابق وزیر اعظم و پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید یوسف رضاء گیلانی نے کہا ہے کہ ملک کا سیاسی موسم تبدیل ہو رہا ہے آنیوالا وقت پاکستان پیپلز پارٹی کا ہو گا، پارٹی تیزی سے اپنی کھوئی ہوئی مقبولیت واپس حاصل کر رہی ہے اور وہ سب کا یکساں احتساب چاہتی ہے ۔یہ بات انہوں نے جنوبی پنجاب کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اجلاس لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر جنوبی پنجاب کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین، سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود، سابق رکن صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری شوکت بسراء، محمود حیات ٹوچی خان، عبدالقادر شاہین، خواجہ رضوان عالم سمیت نوشیر لنگڑیال، شگفتہ چوہدری، محمود احمد گھمن، کرنل راؤ عابد، راؤ ساجد محمود، راؤ ساجد علی، محمد ریحان ، رانا ضیاء، نذیر گجر، اشفاق بلوچ اور رانامظہر سمیت دیگر پارٹی رہنماء بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.