وزیرِ اعظم کے ویژن کے مطابق اسلام آباد کے دیہی علاقوں کو ترقی دیکر شہری علاقوں کے برابر لانے میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئی کسر اٹھا نہیں رکھے گی، اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز
پیر 22 اگست 2016 22:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اگست ۔2016ء ) اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز کی قیادت میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد شہر کے دیہی اور شہری علاقوں میں یکساں بنیادوں پر ترقیاتی کام کرنے کے لیے پر عزم ہے۔ وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی ویژن کے مطابق اسلام آباد کے دیہی علاقوں کو ترقی دے کر شہری علاقوں کے برابر لانے میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کوئی کسر اٹھا نہیں رکھے گی۔
ان خیالات کا اظہار قائم مقام میئر میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد اعظم خان نے یونین کونسل سرائے خربوزہ کے دورہ کے موقع پر کیا۔ اس موقع پر میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کے افسران کے علاوہ مقامی نمائندے بھی ان کے ہمراہ تھے ۔قائم مقام مئیراعظم خان نے کہا کہ اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز کی قیادت اور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، وزیرِ مملکت برائے کیڈ کی راہنمائی میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آبادشہرکی تعمیر و ترقی اور شہریوں کے تمام درینہ مسائل حل کرنے کے لیے دن رات مصروف عمل ہے تاکہ اسلام آباد کو وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے ویژن کے مطابق ایک جدید اور خوبصورت شہر بنایا جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.