اداکارہ نرگس فخری تخلیاتی کردار رابنسن کروسو سے بے حد متاثر ہیں
منگل 23 اگست 2016 14:10
(جاری ہے)
نرگس فخری نے اپنی ایک بات چیت میں اپنے مطالعہ کے شوق کاذکر کرتے ہوئے کہاکہ ڈینیل ڈیفوئے کا ناول رابنسن کروسو میرا پہلا عشق تھا اس ناول کو پڑھنے کے بعد مجھ میں دنیا کی سیر کاشوق پیدا ہوااور عمر بڑھنے کے ساتھ سیر کاشوق میرے اندر رج بس گیا۔
نرگس نے کہاکہ اس کامطالعے کاشوق دنیا کی سیرو سیاحت کے دوران اس کے ساتھ ساتھ چل رہاہے وہ جہاں بھی ہو وہاں ایک پبلک لائبریری میں جانے کیلئے وقت نکال لیتی ہیں۔ نرگس فخری نے رابنسن کروسو کے سفری داستان پر بننے والی ایک تھری ڈی اینی میٹڈ فلم کیلئے اپنی آواز دی ہے ۔مذکورہ فلم9ستمبر کوبھارت میں ریلیز ہو گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.