چارسدہ ‘ درخت کاٹنے کے تنازعے پر پولیس اہلکار کی فائرنگ سے‘ دو افراد جاں بحق ‘ایک زخمی ہو گیا
منگل 23 اگست 2016 14:34
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ تنگی کے علاقہ قارون ڈھیری میں درخت کاٹنے کے تنازعے پر پولیس اہلکار عصر خان اور ا س کے بھائی سرتاج پسران سردار نے مبینہ طور فائرنگ کرکے دو افراد گل رحمان ولد لعل محمد اور عنایت الرحمان ولد نور حمان کو قتل کر دیاجبکہ ملزمان کی فائرنگ سے ایک شحص نذیر محمد شدید زخمی ہوگیا۔
واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے جبکہ مقتولین کی نعشوں اور مجروح کو تنگی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد نعشوں کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ۔ پولیس نے مجروح نذیر محمد کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف دوہرے قتل اور اقدام قتل کے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.