انصاف ٹائیگر فورس کا پنجاب اسمبلی کے سامنے ایم کیوایم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ہم اپنے صحافی بھائیوں کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور انہیں یقین دلاتے ہیں‘انصاف ٹائیگر فورس ہر مشکل گھڑی میں ان کے شانہ بشانہ ہوگی‘ ہم سمجھتے ہیں کہ میڈیا ہاؤسز پر حملوں کی جتنی ایم کیو ایم ملوث ہے ‘ سید راشد ریاض شاہ سمیت دیگر سے خطاب
منگل 23 اگست 2016 19:40
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 اگست ۔2016ء) انصاف ٹائیگر فورس نے پنجاب اسمبلی کے سامنے کراچی میں میڈیا ہاؤسز پر حملوں کے خلاف صدر سید راشد ریاض شاہ،چودھری وسیم،شجاع شاہ،عامر کھوکھر،سرور بھٹی کی قیادت میں بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا۔اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے سید راشد ریاض شاہ نے کہا کہ میڈیا ہاؤ سز پر حملوں کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
ہم اپنے صحافی بھائیوں کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور انہیں یقین دلاتے ہیں کہ انصاف ٹائیگر فورس ہر مشکل گھڑی میں ان کے شانہ بشانہ ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ میڈیا ہاؤسز پر حملوں کی جتنی ایم کیو ایم ملوث ہے ۔اس سے زیادہ حکومت ذمہ دار ہے۔کیونکہ اگر حکومت نے میڈیا ہائسز کی سیکیورٹی کے انتظامات کئے ہوتے تو ایسا افسوس ناک واقع پیش نہ آتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.