جون تک 10ارب روپے خرچ ہونے چاہئیں اور جاری تمام تر ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ہونی چاہیے ، وزیراعلیٰ سندھ
ترقیاتی کاموں میں میٹریل کی کوالٹی اور سست روی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، ترقیاتی منصوبوں کی مقررہ مدت میں تکمیل کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے، اجلاس سے خطاب
منگل 23 اگست 2016 21:44
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اگست ۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جون تک 10ارب روپے خرچ ہونے چاہئیں اور جاری تمام تر ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ہونی چاہیے ایسا نہ ہونے پر سٹی ڈیولپمنٹ کا پورا شعبہ بند کر دیا جائے گا ۔ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے منگل کونیو سندھ سیکریٹریٹ میں کراچی کی ترقیاتی اسکیموں کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔
اجلاس میں صوبائی وزیر منصوبہ بندی اور ترقیات میر ہزار خان بجارانی ، صوبائی وزیر بلدیا ت جام خان شورو، وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکریٹری نوید کامران بلوچ اور دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی ۔انہوں نے کہاکہ ترقیاتی کاموں میں میٹریل کی کوالٹی اور سست روی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا انہوں نے ترقیاتی منصوبوں کی مقررہ مدت میں تکمیل کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.