گلگت بلتستان میں ٹیکس معاملات سے متعلق جلد سفارشات کو حتمی شکل دیکر وزیر اعظم کو منظوری کے لیے بھجوایا جائے،تعمیر وترقی اور دیرپا خوشحالی کے لیے ضروری ہے کہ ٹیکس کلچر کو فروغ دیا جائے
وفاقی وزیر برجیس طاہر کاگلگت بلتستان میں ٹیکس کے معاملات کے جائزہ کیلئے وزیر اعظم کی قائم شدہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب
بدھ 24 اگست 2016 17:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 اگست ۔2016ء) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں ٹیکس معاملات سے متعلق حتمی سفارشات جلد مرتب کر کے وزیراعظم کو منظوری کے لیے بھجوائی جائیں۔ وہ بدھ کو وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر گلگت بلتستان میں ٹیکس معاملات کے سلسلے میں قائم کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے ۔
اجلاس میں وفاقی وزیر اُمور کشمیر کے علاوہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن،وفاقی سیکرٹری اُمور کشمیر و گلگت بلتستان عابد سعید،ممبرایف بی آر،جوائنٹ سیکرٹری گلگت بلتستان کونسل،وزارت خزانہ اورجی بی ،آئی آر ایس کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ گلگت بلتستان میں دیر پا ترقی و خوشحالی کے لیے ضروری ہے کہ گلگت بلتستان میں ٹیکس کلچر کوفروغ دیا جائے اور ٹیکس نفاذ کی شرح وہاں کے زمینی حقائق اور حالات کو پیش نظر رکھ کر کیے جائیں جس میں عوام کے لیے قطعی کسی قسم کے بوجھ کا تصو رنہ آئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.