آئین اور قانون سب کے لئے برابر ہے ، سندھ میں قانون کی خلاف ورزی ہونے پر کارروائی ہونی چاہیے
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
بدھ 24 اگست 2016 23:06
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 اگست ۔2016ء ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آئین اور قانون سب کے لئے برابر ہے ، سندھ میں قانون کی خلاف ورزی ہونے پر کارروائی ہونی چاہیے ۔ بدھ کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ قانون سے بالا تر کوئی نہیں ہوتا ۔
(جاری ہے)
آئین اور قانون سب کے لئے برابر ہے اور قانون کی خلاف ورزی پر کارروائی ہونی چاہیے چاہے وہ کتنی بھی بڑی شخصیت نہ ہو ۔
انہوں نے کہا کہ میں کہتا ہوں کہ سندھ میں بھی قانون کی خلاف ورزی پر کارروائی ہر صورت میں ہونی چاہیے ۔ خاص طور پر جو بھی ریاست کے خلاف بات کرے اس کے خلاف ایکشن ہونا چاہیے ۔ جو بھی ریاست کے خلاف بات کرتا ہے اس سے ہمیں کسی قسم کی کوئی ہمدردی نہیں ہے ۔ ہم ایسے شخص کا محاصبہ کرکے رہینگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.