سپریم کورٹ لاہوررجسٹری ، پنجاب میں بچوں کے اغوا ء کیخلاف ازخودنوٹس کی سماعت 15روزتک ملتوی
جمعرات 25 اگست 2016 16:14
(جاری ہے)
دوران سماعت کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کے وائس چانسلر ڈاکٹر فیصل مسعود بھی سپریم کورٹ میں پیش ہوئے ،انہوں نے اپنی رپورٹ میں کہاکہ پانچ سالہ بچوں کے جسم کے اعضا ء نہیں نکالے جا سکتے ،5سال سے بڑے بچوں کے اعضا نکالے جا سکتے ہیں تاہم حکومت نے پا بندی عائد کر رکھی ہے،10سے 15سال کے بچوں کے درمیان کے اعضاء نکالنے یا تبدیل کرنے کیلئے حکومت سے اجازت لینا پڑتی ہے۔
ڈاکٹرفیصل مسعود نے رپورٹ میں بتایاکہ 5سال سے کم عمر کے بچے کا گردہ کسی کو نہیں لگایا جا سکتا۔گردہ نکالنے کے بعد 45 منٹ میں لگانا ہو تا ہے اس لیے یہ ممکن نہیں لگتا۔ جس پر مسٹرجسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دئیے کہ سوشل میڈیا پرافواہیں پھیلائی جا رہی ہیں ،سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہوں پر لوگ توجہ نہ دیں، ملک دشمن عناصر ایسی خبریں پھیلا رہے ہیں۔جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہاکہ افواہیں پھیلانے والوں کو روکنا بھی ہمارا فرض ہے۔ این جی او خوف کم کرنے کیلئے کیا کردار ادا کر رہی جبکہ میڈیا بھی اپنا کردار ادا کرے اور سنسنی نہ پھیلائے،سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی رپورٹ کو مختصر قراردیدیا،عدالت نے کمیٹی سے تفصیلی پراگرس رپورٹ طلب کرلی ۔ عدالت نے ازخودنوٹس کیس کی مزیدسماعت15روزتک ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.