پاکستان مخالف تقریر پر ایم کیو ایم کے اہم علاقوں سے الطاف حسین کی تصاویر ہٹا کر پھاڑ دی گئیں
جمعرات 25 اگست 2016 16:35
(جاری ہے)
جمعرات کو ملک مخالف تقریر پر ایم کیو ایم کے گڑھ سے الطاف حسین کی تصاویر ہٹا دی گئیں مکا چوک اور اطراف سے قائد ایم کیو ایم کی تصاویر بھی ہٹا دی گئی ہیں۔
جناح گراؤنڈ‘ نائن زیرو کے اطراف میں قائد ایم کیو ایم کا کوئی بینر‘ کوئی تصویر موجود نہیں ہے۔ قائد ایم کیو ایم کی حیدر آباد‘ لطیف آباد اور دیگر علاقوں سے تصاویر ہٹا دی گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیصہل گزشتہ دو روز سے کراچی میں جاری اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا قبل ازیں کراچی میں ایم کیو ایم کے گڑھ مکا چوک سمیت شہر کے کئی اہم علاقوں میں تصاویر اتار اور پھاڑ دی گئیں پولیس کے مطابق جلد ہی تمام غیر قانونی دفاتر کو ختم کردیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.