غلاف کعبہ کو نقصان سے بچانے کے لئے زمین سے تین میٹر اونچا کر دیا گیا

جمعرات 25 اگست 2016 16:39

غلاف کعبہ کو نقصان سے بچانے کے لئے زمین سے تین میٹر اونچا کر دیا گیا

مکہ مکرمہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اگست ۔2016ء) مسجد الحرام کی انتظامیہ نے حج سیزن کے دوران حاجیوں کی کثیر تعداد طرف سے غلافِ کعبہ کو کھینچنے اور اس کے پھٹ جانے کے پیش نظراسے سطح زمین سے تین میٹر اونچا کر کے تہہ کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

دوسری طرف نیا غلافِ کعبہ بھی تیار کر لیا گیا ہے جو نو ذی الحج کو یوم عرفا کے موقع پر کعبہ پر چڑھایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :