کراچی،مکا چوک کا نام تبدیل کر کے شہید ملت لیاقت علی خان چوک سے منسوب کردیا گیا
جمعرات 25 اگست 2016 20:45
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء) کراچی کے علاقے عزیز آباد میں واقع مکا چوک کا نام تبدیل کر کے اسے شہیدِ ملت لیاقت علی خان چوک سے منسوب کردیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ ہاؤس میں اعلی سطح کے اجلاس میں عزیز آباد میں واقع مکا چوک کا نام تبدیل کر کے شہیدِ ملت لیاقت علی خان کے نام سے منسوب کرنے کی منظوری دے دی گئی جبکہ اجلاس میں سرکاری اراضی پر قائم ایم کیو ایم کے تمام دفاتر کو ختم کرنے کے حوالے سے کیے گئے فیصلے کے طریقہ کار پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
، قبل ازیں مکا چوک اور مرکز نائن زیرو سے متصل علاقے میں لگی قائد ایم کیو ایم کی تصاویر کو نامعلوم افرد کی جانب سے ہٹانے کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا۔نامعلوم افراد نے جناح گراؤنڈ، لال قلعہ گراؤنڈ ، خورشید بیگم میموریل سیکریٹریٹ سے قائد ایم کیو ایم کی تصویر ہٹا دی ہیں اور گزشتہ روز ایک نوجوان کی جانب سے قائد ایم کیو ایم کی رہائش گاہ پر پاکستان زندہ باد کا اسٹیکر بھی چسپاں کیا گیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
وزیراعظم شہبازشریف کی چئیرمین ایف بی آر امجد زبیرٹوانہ کی سرزنش کی ، ایف بی آر کی کارکردگی میں ناکامی پرچئیرمین ایف بی آر کو وارننگ دیدی
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.