ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی اسامی کے لئے پہلے تحریری امتحا ن کا شیڈو ل جا ر ی
جمعرات 25 اگست 2016 22:28
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء) سندھ ہا ئی کو ر ٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (B-20) اسا می کے لئے 2گھنٹے (120منٹ )کا ابتدا ئی ٹیسٹ مو ر خہ 4ستمبر 2016 صبح 10بجے سندھ ہا ئی کو ر ٹ کے لا ن میں منعقد کر نے کا اعلا ن کیا ہے ۔رپو ر ٹنگ ٹائم صبح 9بجے رکھا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
سندھ ہا ئی کو ر ٹ کی جا نب سے جا ر ی کر دہ پریس ریلیز کے مطا بق ٹیسٹ کا ل لیٹر تما م اہل امیدوا رو ں کو ارسا ل کر دیئے گئے ہیں اور امید واروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ صبح 9.30بجے تک امتحا نی ہا ل میں پہنچ جا ئیں جس کے بعد کسی بھی امیدوا ر کو امتحا نی ہا ل میں داخلے کی اجاز ت نہیں دی جا ئے گی ۔
اہل امیدوا رو ں کے نا مو ں کی لسٹ سندھ ہا ئی کو ر ٹ کی ویب سائٹ www.sindhhighcourt.gov.pkپر مو جو د ہے۔ جن اہل امیدوارو ں کو 31اگست2016 تک ٹیسٹ کا ل لیٹر مو صو ل نہ ہو وہ اپنا رو ل نمبر مذکو رہ ویب سائٹ سے نو ٹ کر کے ذا تی طو ر پر ایڈیشنل ایم.آئی. ٹی- Iکے دفتر میں یکم ستمبر سے 3ستمبر2016 تک دفتری اوقات میں را بطہ کر کے ڈوپلیکیٹ کا ل لیٹر کی کا پی حا صل کرلیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.