جیونی میں مسلح افراد کی لیویز گاڑی پر فائرنگ ‘تحصیلدار سمیت 6 اہلکار شہید ‘رسالدار میجر زخمی
وزیراعلیٰ بلوچستان نے واقعہ کا نوٹس لے لیا کمشنر مکران ڈویژن سے رپورٹ طلب
جمعرات 25 اگست 2016 22:44
گوادر/ جیونی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اگست ۔2016ء ) بلوچستان کے ایرانی سرحد کے قریب علاقے میں مسلح افراد کی جانب سے لیویز گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں تحصیلدار سمیت 6 لیویز اہلکار جاں بحق جبکہ رسالدار میجر شدید زخمی ہوگیا ، وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اﷲ زہری نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر مکران ڈویژن سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔
کمشنر مکران ڈویژن عبدالبشیربنگلزئی کے مطابق گزشتہ روز پاک ایران سرحدکے قریب کلدان کے مقام پر مسلح افراد نے لیویز گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پانچ لیویز اہلکار موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ تحصیلدار اور رسالدار میجر شدید زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں کو فوری طور قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے تحصیلدار بھی جاں بحق ہوگیا تاہم لیویز کی جانب سے اس کی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.