پارٹی چھوڑنے کے بعد مجھے دھمکیاں دی جارہی ہیں ، اگر مجھے قتل کیا گیا تو ذمہ دار الطاف حسین ہوں گے، نامعلوم نمبروں سے آنے والے فون پر کہا جارہا ہے کہ تم مصطفی کمال سے بھی بڑے غدار ہو اور تمہیں حال اس سے بھی برا ہوگا، دعا کرتا ہوں کاش کہ فاروق بھائی الطاف حسین اور اس پارٹی سے دوری اختیار کرلیں پھر انھیں گلے لگاؤں گا
ایم کیوایم کے سابق رہنما عامرلیاقت حسین کی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 25 اگست 2016 22:46
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اگست ۔2016ء ) ایم کیوایم کے سابق رہنما عامرلیاقت حسین نے کہا ہے کہ پارٹی چھوڑنے کے بعد مجھے دھمکیاں دی جارہی ہیں ، اگر مجھے قتل کیا گیا تو ذمہ دار الطاف حسین ہوں گے۔جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ پارٹی چھوڑنے کے بعد مجھے قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں اور اگر مجھے قتل کیا گیا تو اس کے ذمہ دار ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ کراچی میں جو ہنگامے ہورہے تھے میں ان کو روکنے کی کوشش کررہا ہوں لیکن یہ احسان فراموش لوگ ہیں، میں اس قوم کے لیے لڑتا رہا لیکن مجھے فون پر بوریوں کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ مجھے نامعلوم نمبروں سے آنے والے فون پر کہا جارہا ہے کہ تم مصطفی کمال سے بھی بڑے غدار ہو اور تمہیں حال اس سے بھی برا ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.