تحر یک انصاف کا29ستمبر کو پانامہ لیکس کے معاملے پر وزیر اعظم کیخلاف سپر یم کورٹ جانیکا اعلان‘شیخ رشید اور اعتزازاحسن کا مشورہ مسترد
عمران خان نے پانامہ لیکس کے معاملے پر پٹیشن کی قانونی ٹیم کی مشاورت کے بعد باقاعدہ منظور دیدی‘ذرائع (ن) لیگ کی حکومت کسی بھی صورت پانامہ لیکس کی شفاف تحقیقات کر وانے کیلئے سنجیدہ نہیں ، پار لیمانی کمیٹی مکمل طور پر غیر فعال ہو چکی ہے‘تحر یک احتساب کو بھی مزید تیز کیا جا ئیگا ،وزیر اعظم کو آخر کار خود کو احتساب کیلئے پیش کر نا ہی پڑیگا چیئر مین تحر یک عمران خان کی گفتگو
جمعہ 26 اگست 2016 18:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 اگست ۔2016ء) تحر یک انصاف کا29ستمبر کو پانامہ لیکس کے معاملے پر وزیر اعظم نوازشر یف کے خلاف سپر یم کورٹ جانیکا اعلان ‘ چیئر مین تحر یک انصاف عمران خان نے پانامہ لیکس کے معاملے پر پٹیشن کی قانونی ٹیم کی مشاورت کے بعد باقاعدہ منظور دیدی جبکہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد اور پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن کے سپر یم کورٹ نہ جانے کے مشورے کو مسترد کر دیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے جمعہ کے روز تحر یک انصاف کے قانونی ماہر ین کی ٹیم سے تحویل مشاورت کے بعد پانامہ لیکس کے معاملے پروزیر اعظم کے خلاف سپر یم کورٹ سے رجوع کرنے کا حتمی اعلان کر دیا ہے اور اس کیلئے عمران خان نے پٹیشن کی بھی باقاعدہ منظوری دیدی ہے جبکہ تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے جبکہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد اور پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن کے سپر یم کورٹ نہ جانے کے مشورے کو مسترد کر دیاجس میں دونوں قائدین نے مشورہ دیا تھا کہ سپر یم کورٹ میں اگر فیصلہ وزیر اعظم کے حق میں ا ٓیاتو احتجاجی تحر یک کا اخلاقی جواز ختم ہو جا ئیگا جبکہ پٹیشن کی منظوری کے وقت گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی حکومت کسی بھی صورت پانامہ لیکس کی شفاف تحقیقات کر وانے کیلئے سنجیدہ نہیں اور پار لیمانی کمیٹی بھی مکمل طور پر غیر فعال ہو چکی ہے اس لیے ہم نے سپر یم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
وزیراعظم شہبازشریف کی چئیرمین ایف بی آر امجد زبیرٹوانہ کی سرزنش کی ، ایف بی آر کی کارکردگی میں ناکامی پرچئیرمین ایف بی آر کو وارننگ دیدی
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.