بلدیاتی اداروں کو فعال اور فوری مردم شماری کروائی جائے ‘ چوہدری محمدسرور
پانامہ لیکس حکمرانوں کے گلے کا پھندہ بن چکا ہے‘سید صماصم بخاری ‘عمران خان حکمرانوں سے کر پشن کی پائی پائی کا حساب لیں گے ‘وسیم چوہدری کا کنونشن سے خطاب
جمعہ 26 اگست 2016 22:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 اگست ۔2016ء) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے بلدیاتی اداروں کو فعال اور فوری مردم شماری کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات نئی مردم شماری کے تحت ہی ہونے چاہیے‘مردم شماری نہ کروانا جمہو ریت کا قتل ہے جسے برداشت نہیں کیا جا سکتا ‘شفاف انتخابات کیلئے بھی مردم شماری لازم ہے پنجاب حکومت بلدیاتی نمائندوں کے اختیار ات پر سانپ بن کر بیٹھی ہے ‘حکمران اختیارات نچلی سطح پرمنتقل کیلئے تیا ر نہیں صوبے میں ون مین شو ہی چلانا چاہتے ہیں ‘نااہل حکمرانوں کے پاس ویڑن نام کی کوئی چیز نہیں صرف ’’ٹائم ‘‘پورا کر نے کی چکروں میں ہیں۔
وہ تحر یک انصاف کے ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے تھے جبکہ اس موقعہ پرتحریک انصاف پنجاب کے سیکرٹری اطلاعا ت صمصام بخاری ‘عمران ٹائیگرز فورس کے وسیم چوہدری ‘عائشہ نذیر جٹ سمیت دیگر بھی موجود تھے سمیت دیگر بھی موجود تھے سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ عام انتخابات سے پہلے حکومت کو ہر صورت مر دم شماری کر وانا ہوگی تاکہ آبادی کی مکمل تعد اد اور لوگوں کے دیگر مسائل سے آگا ہی حاصل ہو سکے اور مر دم شماری کے بغیر انتخابات بھی حکمرانوں کا عوام کے ووٹوں اور حق پر ڈاکہ ہی تصویر کیا جا ئیگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.