جماعت اسلامی کے قیام کا مقصد ملک میں اسلامی نظام کے قیام کی عملی تصویر تھا ‘حافظ محمد ادریس
قیام پاکستان سے لے کر اب تک اسی مقصد کے حصول کیلئے جماعت اسلامی ملک میں عملی جہدوجہد کر رہی ہے ‘نائب امیر جماعت اسلامی
جمعہ 26 اگست 2016 22:40
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 اگست ۔2016ء ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے قیام کا مقصد ملک میں اسلامی نظام کے قیام کی عملی تصویرتھا یہی وجہ ہے کہ قیام پاکستان سے لے کر اب تک اسی مقصد کے حصول کیلئے جماعت اسلامی ملک میں عملی جہدوجہد کر رہی ہے ۔ان خیالات کا اظہارگذشتہ روز انہوں نے جماعت اسلامی کے 75واں یوم تاسیس کے موقع پر جماعت اسلامی لاہو رکے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ، امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اﷲ مجاہد ، سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم ، سینئر صافی مجیب الرحمن شامی ، سلمان غنی ، جماعت اسلامی لاہو رکے رہنماء حافظ سلمان بٹ ، سید احسان اﷲ وقاص، ملک شاہد اسلم ، ضیاء الدین انصاری ،عبدالحفیظ اعوان و دیگر مذہبی ، سیاسی اور سماجی شخصیات نے خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.