ترکی کی سلامتی کو یقینی بنانے تک شام میں فوجی آپریشن جاری رہے گا، بن علی یلدرم
ہفتہ 27 اگست 2016 11:25
(جاری ہے)
جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق استنبول میں ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا کہ شام میں یہ فوجی آپریشن اْس وقت تک جاری رہے گا، جب تک کہ ترکی کی سلامتی کی ضمانت نہیں حاصل ہو جاتی۔ انہوں نے کہا کہ بہت سے دہشت گرد گروپوں نے ترکی اور شام کے سرحدی علاقے میں ایک الگ ریاست کے قیام کو اپنا نصب العین بنا رکھا ہے۔واضح رہے کہ شمالی شام میں ترکی کی فوجی پیشقدمی بھرپور طریقے سے جاری ہے۔ چار ٹینکوں کو سرحدی قصبے جرابلس کی طرف جاتے دیکھا گیا ہے، جہاں سے اس سے پہلے دھماکوں کی آوازیں سنائی دی تھیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.