جدہ:10ماہ میں ٹریفک قوانین کی 80 لاکھ خلاف ورزیاں دیکھنے میں آئیں: جنرل ڈائریکٹو ریٹ
ہفتہ 27 اگست 2016 11:26
جدہ: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 اگست 2016ء ) :جنر ل ڈائریکٹوریٹ آف ٹریفک پولیس کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں پچھلے دس ماہ کے دوران تقریباََ80لاکھ سے زائدٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں ریکارڈ کیں گئیں۔ ٹریفک ڈائریکٹوریٹ کے ترجمان کرنل طارق الربینین کے مطابق دس ماہ میں 8,138,710 خلاف ورزیاں ریکارڈ ہوئیں۔
(جاری ہے)
ان خلاف ورزیوں میں عموماََ تیز رفتاری سے گاڑی چلانا، بیک گئیر میں گاڑی چلانا،بے ہنگم طریقے سے گاڑی چلانا،غیر قانونی پارکنگ، لائسنس کے بغیر گا ڑی چلانا اور سیٹ بیلٹ کے بغیر گاڑی چلانے جیسی خلاف ورزیاں شامل ہیں۔
ٹریفک قوانین کی خلاق ورزیوں کو روکنے کے لیے ٹریفک پولیس نے متعدد سڑکوں اور چوراہوں پر ٹریفک پولیس اہلکار تعینات کیئے ہیں۔ مملکت میں گاڑیوں سے کرتب دکھانے والے نوجوانوں کے لیئے سپیشل ٹیمیں ترتیب دیں ہوئی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.