مصطفی کمال کا الطاف حسین کیخلاف برطانوی وزیراعظم کی رہائشگاہ کے باہراحتجاج کا اعلان
حکومت اوراسٹیبلشمنٹ بتائے کہ الطاف حسین کیخلاف کیاکاروائی کی گئی؟ایم کیوایم کے آفس گرانے سے کام نہیں چلے گا بلکہ مہاجروں کے زخموں پر مرہم بھی رکھنا ہوگا،فاروق بھائی قوم کو سچ بتا دیں کہ قائد ایم کیوایم’را‘کا ایجنٹ ہے۔مرکزی رہنماء پاک سرزمین پارٹی کی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 27 اگست 2016 16:58
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27اگست2016ء) :پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی رہنماء مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے صرف آفس گرانے سے کام نہیں چلے گا بلکہ مہاجروں کے زخموں پر مرہم بھی رکھنا ہوگا،فاروق بھائی قوم کو سچ بتا دیں کہ قائد ایم کیوایم ’را‘کا ایجنٹ ہے،حکومت اور اسٹیبلشمنٹ بتائے کہ الطاف حسین کیخلاف اب تک کیاکاروائی کی گئی ہے؟۔
انہوں نے آج یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے نوجوانوں کو اتنی تربیت دیدی ہے کہ الطاف حسین کے آفسز اپنے ہاتھوں سے گرا دیں۔جہاں بھی الطاف حسین سے متعلق کوئی چیز منسلک ہے لوگ خود گرا دینگے۔متحدہ کے گرتے دفاترز دیکھ کر خوشی نہیں ہوری ہے۔جس کمیونٹی کے گھر کے سامنے پولیس آجاتی اس کو معیوب سمجھا جاتا لیکن آج اس گھر کی خواتین کو انسداد ادہشتگردی عدالت میں پیش کیا جاتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.