خو اتین کی تعلیم اور فنی تربیت سے معاشرے میں نکھار پیدا ہو گا:تحسین فواد
پنجاب حکومت عورت ہنر مند بانے کیلئے ہر ممکنہ کوشش کررہی ہے:سیمینار سے خطاب
ہفتہ 27 اگست 2016 18:31
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 اگست ۔2016ء) مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی تحسین فواد نے کہا ہے کہ خو اتین کی تعلیم اور فنی تربیت سے معاشرے میں نکھار پیدا ہو گا۔ٹیوٹا اور آٹی بورڈ کے زیر اہتمام ہنر مندی کے پروگرامز کامیابی سے جاری ہیں ۔پنجاب کے تمام اضلاع میں دستکاری سکول قائم کرنا کے منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے ۔پنجاب حکومت عورت ہنر مند بانے کیلئے ہر ممکنہ کوشش کررہی ہے۔اس پروجیکٹ کے تحت خصوصا دیہاتوں میں رہنے والی خواتین زیادہ مستفید ہورہی ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مقامی ہوٹل میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تحسین فوادکا مزید کہنا تھا جب تک ہمارے معاشرے میں خواتین ہنر مند نہیں ہوسکتی ہم دوسری قوموں کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔
(جاری ہے)
دنیا بھر میں خواتین ہر شعبے میں اپنی نمایاں خدمات سرانجام دی ہے اس کی بنیادی وجہ تعلیم اور ہنر مندی میں دلچسپی ہے ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے مطابق صوبے بھر میں ٹیوٹا کے زیر اہتمام فنی تربیت کے پروگرامز سے ہزاروں طلبہ و طالبات مستفید ہورہے ہیں ۔حکومت کی زیادہ توجہ پنجاب کے دور دراز علاقوں کے طرف ہے جہاں خواتین سارا دن گھروں بیٹھی اپنا وقت ضائع کردیتی ہیں ان کیلئے خصوصی طور گھروں کے قریب دستکاری سکولوں کا قائم کیے گئے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.