پی ٹی آئی نے 3 ستمبر کی احتجاجی ریلی کے روٹ کو حتمی شکل دیدی ، شاہدرہ سے چیئرنگ کراس آنے کا فیصلہ
مختلف جگہوں پر استقبالیہ کیمپ لگائے جائیں گے، سیکیورٹی و ساؤنڈ کے لئے فول پروف انتظامات ہوں گے‘ عبدالعلیم خان سنٹرل پنجاب سے قافلے شاہدرہ پہنچیں گے، آئی ٹی ایف ، یوتھ ، خواتین، آئی ایس ایف، لیبرولائرز ونگ شریک ہونگے‘ اجلاس میں فیصلہ
ہفتہ 27 اگست 2016 20:31
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اگست ۔2016ء) تحریک انصاف نے 3 ستمبر کی احتجاجی ریلی کے لئے روٹ کو حتمی شکل دے دی ہے جس کے مطابق تمام کارکن شاہدرہ میں چیئرمین عمران خان کا استقبال کرتے ہوئے ریلی کا آغاز کریں گے جو آزادی چوک ، بھاٹی گیٹ، ناصر باغ، لاہور ہائی کورٹ سے ہوتی ہوئی چیئرنگ کراس میں احتجاجی جلسے پر اختتام پذیر ہوگی۔
اس امرکا فیصلہ چیئرمین سیکرٹریٹ میں سنٹرل پنجاب کے صدرعبدالعلیم خان کی زیرِصدارت منعقدہ پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں کیاگیا جس سے آرگنائزنگ کمیٹی کے صدر اعجازچوہدری ، لاہور اربن کے صدر ولیداقبال ،لاہور رول کے صدر ظہیر عباس کھوکھرکے علاوہ قائدحزب اختلاف میاں محمود الرشیداور لاہور سے اراکین اسمبلی میاں اسلم اقبال، شعیب صدیقی اور ڈاکٹر مراد راس بھی شریک تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.