اسلام آباد پولیس نے شہریوں کو لفٹ دیکر لوٹنے کی وارداتوں میں ملوث گروہ کوگرفتارکرلیا
ہفتہ 27 اگست 2016 22:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 اگست ۔2016ء) اسلام آباد تھا نہ تر نو ل پولیس کی کا رروائی ، پبلک ٹر انسپو ر ٹ کا روپ دھا ر کراورپر ائیو یٹ کر ولا کار میں شہریوں کو لفٹ دیکر سواری کے روپ میں مسا فروں کو بٹھا کر راستے میں لوٹنے کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے 09ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والی کرولاXLIکار،ٹیو ٹا ہا ئی ایس وین ، اسلحہ چار عدد پسٹل 30بو ر معہ ایمو نیشن کر لیا گیاہے۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی کے احکامات کی روشنی میں ایس پی صدر عمر خان نے ایس ایچ او تھا نہ تر نو ل انسپکٹر منیر احمد جعفری کی زیر نگرانی آ صف رضا ، عامر عبا س اے ایس آ ئیزکے ہمراہ طا ہر عباس ہیڈکنسٹیبل ، نو ید ، قدیراحمد،محمد وقاص، افتخار احمد پر مشتمل خصوصی ٹیمیں تشکیل دیں ۔(جاری ہے)
تشکیلی ٹیمو ں نے تمام تر وسا ئل بر ؤ ے کا ر لا تے ہو ئے (پبلک سروس گاڑی ظاہر کرتے ہوئے) ٹویوٹا ہائی ایس گاڑی میں سواریوں کو بٹھا کر اور کرولا XLI کار میں شہریوں کو لفٹ دے کر راستے میں لوٹنے کی وارداتوں میں ملوث 09 ملزمان کو نزدسنگجا نی ٹو ل پلازہ سے گرفتار کر لیا۔
ملزمان میں آصف خا ن ولد تلا وت خا ن سکنہ گل بہا ر کا لو نی رسالپو ر تحصیل و ضلع نو شہر ہ ، قا ئد خا ن ولد رویل خا ن سکنہ رشکئی تحصیل و تحصیل و ضلع نو شہر ہ ، رسول خا ن ولد عبد الزمان سکنہ گڑ ھی عبد الحمید چارسدہ روڈ پشاور ، سرتا ج عرف پہلو ان ولد اقبا ل سکنہ محلہ شیخ آ باد نمبر 2پشاور ، امر علی شاہ ولد ڈیران شاہ سکنہ تحصیل و ضلع نو شہر ہ ،سجا داحمد ولد نو ر با س خا ن سکنہ ضلع نو شہرہ ، مر اد خا ن ولد نو ر رحمان سکنہ تحصیل و ضلع پشاور ، جبر ان شاہ ولد شاکر السلا م سکنہ تحصیل و ضلع نو شہر اور طا ر ق ولد عبد الحمید سکنہ رشید گڑ ھی پشاور شامل ہیں ۔ ملزمان کے قبضہ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والی کرولاکار رجسٹر یشن نمبر RIV-2900، ٹیو ٹا ہا ئی ایس رجسٹر یشنDIR-1202-Cاور وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ 04عدد پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن برآمد کر لئے گئے ہیں۔ ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیموں کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اورنقدانعاما ت دینے کا اعلا ن کر تے ہو ئے کہا شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے اور جر ائم پیشہ عنا صر کی گرفتار ی میں کر دار ادا کر نے والے پولیس افسر کی حوصلہ افزائی کی جا ئے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
وزیراعظم شہبازشریف کی چئیرمین ایف بی آر امجد زبیرٹوانہ کی سرزنش کی ، ایف بی آر کی کارکردگی میں ناکامی پرچئیرمین ایف بی آر کو وارننگ دیدی
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.