فلپائن میں داعش کے8 شدت پسندوں کو جیل پر دھاوا بول کر چھڑوا لیا گیا
فرار ہونے والے شدت پسندوں کو گذشتہ ہفتے دستی طور پر تیار کیے گئے مارٹر گولوں کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا
اتوار 28 اگست 2016 19:48
منیلا((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28اگست۔2016ء) )فلپائن میں شدت پسند تنظیم داعش سے منسلک 8شدت پسندوں کو ایک جیل پر دھاوا بول کر چھڑوا لیا گیا ۔برطانوی میڈیا کے مطابق فلپائنی پولیس کا کہنا ہے کہ موتے گروپ سے تعلق رکھنے والے کم از کم 20 جنگجوں نے جنوبی شہر مروائی میں لنا ڈیل سور جیل پر حملہ کیا تاہم اس موقع پر کوئی گولی نہیں چلی۔
فوجی ذرائع نے بتایا ہے کہ ان کے خیال میں ان افراد کو خود فرار کروایا گیا ہے۔فرار ہونے والے شدت پسندوں کو گذشتہ ہفتے دستی طور پر تیار کیے گئے مارٹر گولوں کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا۔قتل اور منشیات کے الزام میں گرفتار دیگر 15 قیدی بھی فرار ہوگئے ہیں تاہم اس بارے میں واضح نہیں ہے انھیں بھی فرار کروایا گیا ہے۔خیال رہے کہ دولت اسلامیہ سے منسلک موتے گروپ جنوبی خطے منڈانا میں گئی بم دھماکوں اور اغوا کی کارروائیوں میں ملوث رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.