شامی حکومت ختم ہوئی تواسرائیل ہم پر چڑھائی کردے گا،ایران
پیر 29 اگست 2016 12:38
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ جب ہم یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ہمیں اپنے دشمنوں کو ایران کے قریب آنے سے روکنا ہے تو ہم دشمن کا انتظار اپنی سرحد پر کیوں کریں گے۔ ہمیں دشمن کو دور پار تک جا کر روکنا ہے۔
ایران کے لیے یہی بہتر ہے، پرہیز علاج سے بہتر ہے۔ناطق نوری جو ایرانی گارڈین کونسل کے رکن بھی ہیں نے شام کی جنگ کو ایرانی جنگ قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ بشار الاسد کا اقتدار ختم کرنا چاہتے ہیں وہ ایران، حزب اللہ کے درمیان پل ختم کرنا چاہتے ہں۔ اگر شام میں بشار الاسد کی حکومت ختم ہوتی ہے تو اسرائیل ایران کے دروازے پر دستک دے گا۔انہوں نے بعض سرکاری عمال کی فلک بوس تنخواہوں کے اسکینڈل کو اچھالنے پربھی اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنایا تاہم انہوں نے تسلیم کیا کہ ما بعد انقلاب ایران نے 37 برسوں میں بڑے بڑے مسائل دیکھے ہیں مگر بدعنوانی کے جس دور سے ایران اب گذر رہا ہے ماضی میں کبھی ایسا نہیں ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.