مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کا اجلاس
ایڈیشنل چیف سیکرٹری سمیت اعلیٰ افسران کی اجلاس میں شرکت ،ڈینگی کے علاوہ کانگو کی روک تھام بارے اقدامات کا جائزہ لیا
پیر 29 اگست 2016 19:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اگست ۔2016ء) مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے ہدایت کی ہے کہ ڈینگی کی مو ثر روک تھام کے لیے تمام متعلقہ محکمے انسداد ڈینگی کی سرگرمیوں کی مو جودہ رفتار کو برقرار رکھیں ،آئندہ دو ماہ انتہائی اہم ہیں اور تمام محکموں کو مستعدی کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں پوری کرنا ہو نگی ، انہوں نے ہدایت کی ڈینگی پر قابو پانے کے لیے راولپنڈی کے مائیکرو پلان کا از سر نو جائزہ لیا جائے۔
انہوں نے یہ بات سول سیکرٹریٹ کمیٹی روم میں کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہو ئے کہی۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ ، کرن ڈار ایم این اے ، ماجد ظہور ایم پی اے کے علاوہ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ علی جان خان ، سیکرٹری لائیو سٹاک نسیم صادق ، ڈی جی ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر مختار حسین سید ، تمام متعلقہ محکموں کے سینئر افسران ، ڈویڑنل کمشنرز اور ڈی سی اوز نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.