قومی مفاد میں یکجا ہو کر غربت و لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ اور پرامن اور خوشحال پاکستان کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، گلگت بلتستان میں 45 ہزار میگاواٹ پن بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کا سی پیک سمٹ سے خطاب
پیر 29 اگست 2016 21:24
اسلام آباد ۔ 29 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 اگست ۔2016ء) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ قومی مفاد میں یکجا ہو کر غربت و لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ اور پرامن اور خوشحال پاکستان کیلئے کردار ادا کرنا ہو گا، سی پیک تمام سیاسی جماعتوں کا منصوبہ ہے، گلگت بلتستان میں 45 ہزار میگاواٹ پن بجلی پیدا کی جا سکتی ہے۔
وہ پیر کو یہاں سی پیک سمٹ سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا کہ سی پیک منصوبہ کو حقیقت میں بدلنے پر وزیراعظم نواز شریف اور ان کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے، یہ منصوبہ پاکستان کے ہر شعبہ کیلئے اہم سنگ میل ہے، پاکستان اور چین کے بدخواہ شاہراہ قراقرم کی تعمیر میں بھی رکاوٹیں کھڑی کرتے تھے تاہم یہ عجوبہ مکمل ہوا اور گلگت بلتستان کے لوگوں کی ترقی کا پہیہ چلنا شروع ہوا، سی پیک ایک عظیم اور تاریخی منصوبہ ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.