الیکشن کمیشن میں اخراجات،فنڈز اور گوشواروں کی تفصیلات جمع کرانے کا وقت ختم،سیاسی جماعتوں کی تفصیلات جمع کرانے میں عدم دلچسپی، 333 سیاسی جماعتوں میں سے صرف 8 سیاسی جماعتوں نے گوشوارے جمع کرائے،325 سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمیشن کے احکامات ہوا اڑا دیئے
پیپلزپارٹی، مسلم لیگ(ن)کے گوشواروں پر الیکشن کمیشن کا عدم اطمینان ، اعتراضات لگا کر واپس کر دیئے پی ٹی آئی،ایم کیو ایم،جمعیت علماء اسلام ف اور دیگر جماعتیں گوشوارے جمع نہ کرا سکیں،
پیر 29 اگست 2016 22:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اگست ۔2016ء ) سیاسی جماعتوں کے اخراجات،فنڈز اور گوشواروں کی تفصیلات جمع کرانے کا وقت ختم،سیاسی جماعتوں کی تفصیلات جمع کرانے میں عدم دلچسپی، 333 سیاسی جماعتوں میں سے صرف 8 سیاسی جماعتوں نے گوشوارے جمع کرائے،325 سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمیشن کے احکامات ہوا اڑا دیئے،ذرائع کے مطابق آٹھ میں سے تین سیاسی جماعتوں کے کاغذات مکمل،5 کے نامکمل نکلے ۔
اے این پی،عوامی مسلم لیگ،اسلامی تحریک پاکستان نے مکمل گوشوارے جمع کرا دیئے۔جماعت اسلامی،مسلم لیگ (ج)،جماعت اہلحدیث، پاکستان تحریک انسانیت،پاکستان ویمن مسلم لیگ کے اثاثوں کے گوشوارے نامکمل نکلے ،زرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نواز کے گوشواروں پر عدم اطمینان کرتے ہوئے دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کے گوشواروں پر اعتراضات لگا کر واپس کر دیئے گئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.