کراچی کے عوام اب ”را“ کے ایجنٹوں کو ووٹ نہیں دیں گے،سید مصطفی کمال
کوئی یہ نہ سمجھے کراچی لاوارث ہے ،ہم شہر کے وارث ہیں،وفاقی حکومت بیان بازی کے بجائے الطاف حسین کیخلاف سنجیدہ کارروائی کرکے برطانوی حکومت سے رابطہ کرے،چیئرمین پاک سرزمین پارٹی
پیر 29 اگست 2016 23:01
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 اگست ۔2016ء) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام اب ”را“ کے ایجنٹوں کو ووٹ نہیں دیں گے۔کوئی یہ نہ سمجھے کہ کراچی کوئی لاوارث ہے بلکہ ہم شہر کے وارث ہیں۔وفاقی حکومت بیان بازی کے بجائے الطاف حسین کے خلاف سنجیدہ کارروائی کرتے ہوئے برطانوی حکومت سے رابطہ کرے۔
وہ پیر کو کورنگی نمبر ڈھائی پر پاک سر زمین پارٹی کی عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں منعقدہ ریلی کے شرکا سے خطاب کر رہے تھے ۔سید مصطفی کمال جب کورنگی پہنچے تو ان کا زبردست استقبال کیا گیا۔سید مصطفی کمال نے کہا کہ وفاقی حکومت مہاجروں کے دکھوں کا مداوا کرے کراچی وطن پرستوں کا شہر ہے ۔انہوں نے کہا کہ کورنگی کے عوام سے غلطی ہوگئی تھی لیکن آج انہوں نے استقبال کرکے وطن دشمنوں کو مسترد کر دیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.