پاکستان میں ہوئی ایک مہنگی ترین شادی ، ملک بھر سمیت سوشل میڈیا پر بھی چرچے ہو گئے
سمیرا فقیرحسین منگل 30 اگست 2016 14:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30اگست2016ء) : شادی کی تقریب کو یادگار بنانا ہر جوڑے کا ایک خواب ہوتا ہے اور اسی خواب کو پورا کرنے کے لیے نت نئے طریقے بھی اپنائے جاتے ہیں تا کہ نیا جوڑا اپنی شادی کو یادگار بنا سکے۔ لیکن حال ہی میں پاکستان میں ہوئی ایک مہنگی ترین شادی کو شادی شدہ جوڑے کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں بھی یاد رکھا جائے گا۔ یہ شادی پاکستان کے سابق سینیٹر عمار احمد خان کی صاحبزادی انوش کی شادی تھی۔
عموماً پاکستان میں شادی تین روز تک چلتی ہے لیکن انوش کی یہ شادی کئی روز تک چلی اور یہی اس کی مقبولیت اور چرچوں کی ایک وجہ بھی بنی۔ انوش اور منیب کی شادی کی تقربات پاکستان سمیت دیگر ممالک میں بھی منعقد کی گئیں جبکہ انوش اپنی شادی کی تقریبات میں مغربی اور مشرقی رواجوں اور رسومات کے امتزاج کو نبھاتے نظر آئیں ، جس کے لیے انہوں نے کبھی سنڈریلا کا لباس پہنا تو کبھی وہ کسی شہزادی کے روپ میں آگئیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.