کراچی، شہر بھر میں ایم کیو ایم کے غیر قانونی دفاتر گرانے کا عمل جاری
منگل 30 اگست 2016 16:52
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایم کیو ایم کے یونٹس اور سیکٹرز کو گرانے کا سلسلہ جاری ہے، رات گئے سولجربازارمیں ایم کیوایم کے دو یونٹ کو مسمار کردیا گیا ، جن یونٹ کو مسمار کیا گیا ان میں یونٹ نمبر پچاس اکیاون شامل ہیں کراچی میں ایم کیوایم کے گرائے گئے دفاترکی تعداد 32 ہوگئی۔
اس سے قبل بھی مختلف کاروائیوں کے دوران عزیز بھٹی ، ملیر اور فرئیر کے تین دفاتر کو مسمار کیا گیا تھا جبکہ ضلع کورنگی میں چھ ، ضلع ایسٹ چار ، ضلع ملیر سات ، اور ضلع ساوتھ میں پانچ دفاتر توڑے جاچکے ہیں تاہم شہر کے دو اضلاع غربی اور وسطی میں اب تک ایم کیو ایم کے کسی دفتر کو مسمار نہیں کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.