” ایک روپیہ فار پاکستان“ مہم کا بنیادی مقصد تمام پاکستانیوں کو متحد کرنا ہے ،راوٴ عثمان
غربت اور بیروزگاری پرقابو پانے کیلئے ( ہیلپ اینڈ سمائل) نامی فلاحی تنظیم بہت جلد ” ایک روپیہ فار پاکستان “ کے نام سے اپنی مہم کا آغاز کرے گی
منگل 30 اگست 2016 20:49
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 اگست ۔2016ء ) پاکستان میں غربت اور بیروزگاری پرقابو پانے کیلئے ”مدد اور مسکراہت “( ہیلپ اینڈ سمائل) نامی فلاحی تنظیم بہت جلد ” ایک روپیہ فار پاکستان “ کے نام سے اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔عام پاکستانی کی معاشی حالت کو بہتر بنانے اور چھوٹے اور درمیانے درجے کے افراد کیلئے روزگار کے مواقعے پیدا کرنا ترجیحات میں شامل ہے جبکہ خصوصاً خواتین کو با اختیار بنانے کے ایجنڈے پر بھی ترجیحی بنیادوں پر کام کیا جائے گا۔
یہ بات ایگزیکٹو ڈائریکٹر ( Help & Smile ) ”مدد اور مسکراہت“ راوٴ عثمان نے اپنے ا یک بیان میں کہی۔ انہوں نے کہاکہ قوم کی معاشی حالت ابتری کا شکار ہے جبکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ ملک میں غربت اور افلاس کا گراف بڑھتا چلا جا رہا ہے جس کی وجہ سے ملک میں نہ صرف بیروزگاری بڑھ رہی ہے بلکہ لاء اینڈ آرڈر کی صورتحا ل خراب ہونے کے ساتھ ساتھ سٹریٹ کرائم کی شرح میں بھی ہوشربا اضافہ ہو چکا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.