آئی جی خیبرپختونخوا کی زیرصدارت ریجنل پولیس آفسروں کااعلی سطح اجلاس
پولیس آرڈیننس 2016ء کے نفاذ سے پولیس کی ذمہ داریاں مزیدبڑھ گئی ہیں،آئی جی ناصرخان درانی
منگل 30 اگست 2016 22:38
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اگست ۔2016ء) آئی جی خیبرپختونخوا ناصرخان درانی نے کہا ہے کہ پولیس آرڈیننس 2016ء کے نفاذ سے پولیس کی ذمہ داریاں مزیدبڑھ گئی ہیں ،پولیس اس کے نفاذ کے لئے اس کی اصل روح کے مطابق عمل درآمد کو یقینی بنائیں اورجرائم کے خاتمے اور عوامی مسائل کی دادرسی کے لئے شب روز کام کریں انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان دُرانی کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس پشاور میں ریجنل پولیس آفسروں کی کانفرنس منعقد ہوئی۔
ایڈیشنل آئی جی پی ھیڈکوارٹرزمیاں محمد آصف ، ایڈیشنل آئی جی پی آپریشن ڈاکٹر محمد نعیم ، چیف کیپٹل سٹی پولیس پشاور اور تمام ریجنل پولیس آفسروں نے اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس میں پولیس آرڈیننس 2016 پر عمل درآمد اور اس مقصد کے لئے ریجنل پولیس آفسروں کو متعلقہ ڈی پی اُوز ، ایس ڈی پی اُوزاور ایس ایچ اُوز کو بریف کرنے اور ڈی پی اُوز کی جانب سے ضلعی اسمبلی کو امن و آمان کے بارے میں پریزنٹیشن دینے، ضلعی اسمبلی سے ٹریفک پلان کو منظور کرانے اور تنازعات کے حل کے کونسلوں اورپولیس اسسٹنس لائینز کی کارکردگی کو مزید موثر اور عوامی اُمنگوں کے مطابق بنانے پر تبادلہ خیال کیاگیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.