علامہ احمد علی قصوری کی وفات صرف اہل سنت ہی نہیں،تمام مکاتب فکر کے لئے صدمے کا باعث ہے ‘ علامہ سبطین سبزواری
درود وسلام پڑھنے پر پابندی کیخلاف موقف مرحوم کے نڈر خیالات کی عکاسی تھی، حضرت امام خمینی کے مداح تھے‘صدر شیعہ علما کونسل پنجاب
بدھ 31 اگست 2016 18:26
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء) شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری ، سینئر نائب صدر مولانا موسیٰ رضا جسکانی اور جنر ل سیکرٹری مولانا مشتاق حسین ہمدانی نے ممتاز سنی عالم دین علامہ احمد علی قصوری کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے عالم اسلام خصوصاً اہل سنت مسلک کا عظیم نقصان قراردیا ہے۔
تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ علماء انبیا کے وارث ہیں، جنہوں نے علوم اسلامیہ کو عوام تک پہنچایا اور آج شریعت محمدی تروتازہ شکل میں معاشرے میں موجود نظر آتی ہے، یقینا ایسے معتدل علما کی وفات سے خلا پیدا ہوتا ہے، جسے پورا نہیں کیا جاسکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ علامہ احمد علی قصوری کی وفات صرف اہل سنت ہی نہیں،تمام مکاتب فکر کے لئے صدمے کا باعث ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.