پیپلز پارٹی نے پاناما پیپرز سے متعلق بل سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرادیا
بل تحریک انصاف کی حمایت سے جمع کرایا ،حکومت تعاون کرے، اعتزاز احسن پانامہ میں جس کا نام آیا ہے وہ اکاؤنس کی رسائی کا مختار نامہ دینے کے پابند ہوں گے، پی پی رہنما
بدھ 31 اگست 2016 18:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 اگست ۔2016ء) پیپلز پارٹی نے پاناما پیپرز سے متعلق بل سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرادیاہے۔بل کا عنوان دی پاناما پیپرز انکوائری بل ہے۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن کانے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے پاناما پیپرز پاناما انکوائری ایکٹ 2016سینیٹ میں جمع کروا دی ہے جس کی منظوری کے لیے پاکستان تحریک انصاف پہلے ہی حمایت کر چکی ہے اور اب حکومت کے تعاون کی ضرورت ہے،جن کانام آیاوہ نامزدججزکو اکاوٴنٹس کی رسائی کامختارنامہ دینے کے پابند ہونگے۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان کا سرمایہ خفیہ طور پر ملک سے باہر لے جایا گیا،پاناما لیکس کی تحقیقات سے متعلق بل پیپلز پارٹی پارٹی نے جمع کرا دی ہے،پاناما لیکس کے تحقیقات سپریم کورٹ کے ججز سے کرائی جائیں،جن کانام آیاوہ نامزدججزکو اکاوٴنٹس کی رسائی کامختارنامہ دینے کے پابند ہونگے،پاناما معاملے میں کسی کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کیا جا رہا،پانامامعاملے میں حکومت فرانزک آڈٹ کی طرف نہیں جا رہی،اور فرانزک آڈٹ کے بغیر سرمایہ کا کھوج لگانا نا ممکن ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.