کالعدم لشکرجھنگوی العالمی کے گرفتار دہشتگرد کی انٹروگیشن رپورٹ منظر عام پر آگئی
ملزم کاشف علی کا فرقہ واریت کی بنیاد پر کئی قتل کرنے کا اعتراف
بدھ 31 اگست 2016 19:08
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 اگست ۔2016ء) کراچی میں اسپیشل انوسٹی گیشن پولیس کے ہاتھوں گرفتارکالعدم لشکرجھنگوی العالمی کے دہشتگرد کاشف علی کی انٹروگیشن رپورٹ منظر عام پر آگئی،رپورٹ میں ہوشربا انکشافات کیے گئے ہیں۔انٹروگیشن رپورٹ کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ 2005میں ملزم اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ افغانستان کے شہرکابل گیا جہاں مختلف چھوٹے بڑے ہتھیار چلانے کی تربیت حاصل کی اور 2007 میں اسٹیٹ بینک کے ملازم لیاقت حسین کو گلستان جوہر سے اغواء کرکے گلشن معمارمیں قید رکھا اور بعد ازاں فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
اسی طرح ملزم نے فری میزیم نامی اسرائیلی ادارے کے ممبرکوکریم آباد سے اغواء کرکے کیماڑی میں ایک خفیہ مقام پر قید رکھا اور تشدد کے بعد قتل کردیا،ملزم فرقہ واریت کی بنیاد پر بھی کئی قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ رقم دیکرلوگوں کاعقیدہ تبدیل کرانے والے قادیانی ڈاکٹر حمیداللہ کو نیشنل ہائی وے سے اغواء کرکے باغ کورنگی میں قید رکھا اور بعد ازاں بے دردی سے قتل کردیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.