افغانستان میں باب دوستی کے مقام پر پاکستان مخالف نعروں پر افغان حکام نے معذرت کرلی ٗ(کل)سے کھولنے پر اتفاق
دونوں ممالک کے حکام کے چھ فلیگ میٹنگ ہوئیں ٗ اتفاق رائے سے بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ٗ ڈاکٹر واسیع خان پاکستان کے جو خدشات تھے ٗافغان حکام نے مثبت جواب دیا ٗ واقعہ پر معافی مانگی ہے ٗ آئندہ واقعات نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے ٗ خصوصی گفتگو
بدھ 31 اگست 2016 19:40
اسلام آباد/کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء) پاکستان اور افغانستان نے 14روز چمن سرحد بند ہونے کے بعد دوبارہ کھولنے پر اتفاق کیا ہے چمن سرحد 18اگست کو افغانستان کے سرحدی شہر سپین بولدک میں چند افغان مظاہرین کی جانب سے پاکستان کے قومی پرچم کو نذر آتش کر نے کے بعد کیا گیا تھا سرحد کھولنے کیلئے دونوں ممالک کے سکیورٹی حکام کے مذاکرات کے کئی دور ہوئے اور بدھ کومذاکرات ہونے والا دور کامیاب رہا ۔
فرنٹیئر کور کے ترجمان ڈاکٹر واسع خان نے کوئٹہ سے ٹیلیفون پر ‘‘این این آئی ‘‘ کو بتایا کہ سرحد کھولنے پر اتفاق کیا گیا ہے انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک کے حکام کے چھ فلیگ میٹنگ ہوئی تھیں جس میں فیصلہ کیا گیا کہ بارڈ ر یکم ستمبر کو کھول دیا جائیگا ڈاکٹر واسع خان نے بتایا کہ پاکستان کے جو خدشات تھے ان کا افغان حکام نے مثبت جواب دیا اور واقعہ معافی مانگنے کے بعد یقین دہانی کرائی ہے کہ آئندہ ایسے واقعات رونما نہیں ہونگے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
وزیراعظم شہبازشریف کی چئیرمین ایف بی آر امجد زبیرٹوانہ کی سرزنش کی ، ایف بی آر کی کارکردگی میں ناکامی پرچئیرمین ایف بی آر کو وارننگ دیدی
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.